
جسٹس فائز عیسیٰ اور اہلیہ کے مزید بنک اکاوٴنٹ نکل آئے، ایف بی آر کا کیس درج کرنے پر غور
ویب ڈیسک: سنئیر صحافی روٴف کلاسرا نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ مبینہ طور کو انڈکلئیرڈ بنک اکاوٴنٹس نکل آئے ہیں جن کا سراغ ایف بی آر لگا چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایف بی آر نے یہ پتہ لگایا ہے کہ ان اکاوٴنٹس سے بیرون ملک ٹرانزیکشنز بھی کی گئی ہیں اور اب ایف ابی آر کیس بھی درج کرنے کا سوچ رہا ہے۔
ویڈیو دیکھیں