گیلانی بھی سلیکٹڈ ہیں، ن لیگ پی پی پی کے ترلے منتیں بند کرے: حامد میر کا مشورہ

ویب ڈیسک: سنئیر تجزیہ کار حامد میر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو بھی سلیکٹڈ قرار دے دیا، کہتے ہیں گیلانی سرکاری اپوزیشن لیڈر ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے مسلم لیگ ن کو مشور دیا کہ پیپلزپارٹی کو پی ڈی سے فارغ کر کے ن لیگ معاملات اپنے ہاتھ میں لے۔ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر پر شدید اختلافات ہو گئے ہیں اور حکومت کے خلاف پی ڈی ایم اتحاد خطرےمیں پڑ چکا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.