شعیب اختر ہسپتال داخل، قوم سے دعاوٴں کی اپیل

سابق تیز رفتار باوٴلر شعیب اختر ہسپتال داخل ہو گئے جہاں ان کا آٹھ گھنٹے طویل آپریشن کیا جائے گا۔ شعیب اختر نے اپنے مداحوں سے دعاوٴں کی اپیل کر دی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.