دنیا کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہو یا نہ ہو پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے: عمران خان

دنیا کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہو یا نہ ہو پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے، یہ جہاد ہے اور ہم اللہ کو خوش کرنا چاہتے ہیں، مودی کی فاشٹ ، مسلمانوں سے نفرت کرنیوالی حکومت کودنیاکےہر فورم پر بےنقاب کرینگے،کوشش انسان کی ہوتی ہے کامیابی اللہ دیتا ہے۔ وزیر اعظم کاوطن واپس پہنچنے پر کارکنوں سے خطاب

Posted by Barikhabar.pk on Sunday, September 29, 2019

دنیا کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہو یا نہ ہو پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم عمران خان کا وطن واپسی پر اعلان

Live Stream: Prime Minister of Pakistan Imran Khan Speech at 74th United Nations General Assembly Session, New York, USA (27.09.19)

Live Stream: Prime Minister of Pakistan Imran Khan Speech at 74th United Nations General Assembly Session, New York, USA (27.09.19)#PrimeMinisterImranKhan #Pakistan 🇵🇰 #UnitedNations 🇺🇳 #UNGA #UNGA74 #ImranKhanVoiceOfKashmir

Posted by Pakistan Tehreek-e-Insaf on Friday, September 27, 2019

مغرب میں عورت کو کپڑے اتارنے کی تو اجازت ہےلیکن حجاب کی نہیں: عمران خان کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Important Video message on decision to decline India’s request for Indian Prime Minister Narendra Modi use of airspace (18.09.19)

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Important Video message on decision to decline India’s request for Indian Prime Minister Narendra Modi use of airspace (18.09.19)#Pakistan 🇵🇰 #Kashmir #UnitedNations 🇺🇳 #UNGAوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اہم ویڈیو پیغامہندوستان سے درخواست آئی تھی کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی بیس تاریخ کو جرمنی جانے اور اٹھائیس تاریخ کو واپس آنے کیلئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی ہے پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور ہندوستان کے روئیے کو سامنے رکھتے ہوئے ہندوستان کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہےاور ہم نے انڈین ہائی کمشنر کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے

Posted by Shah Mahmood Qureshi on Wednesday, September 18, 2019

پاکستان کا بھارت کو کرارا تھپڑ، مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار