جس چاند کو دیکھ کر تمہارے سال مہینے بدلتے ہیں آج وہ ہماری مٹھی میں ہے

جس چاند کو دیکھ کر تمہارے سال مہینے بدلتے ہیں آج وہ ہماری مٹھی میں ہے، چاند پر لینڈینگ سے قبل بھارتی میڈیا کا پاکستان بارےانتہائی تضحیک آمیز رویہ رہا۔ ویڈیو دیکھیں

Posted by Barikhabar.pk on Sunday, September 8, 2019

جس چاند کو دیکھ کر تمہارے مہینے بدلتے ہی وہ ہماری مٹھی میں، چاند پر لینڈینگ سے قبل بھارت کا پاکستان بارے انتہائی تضحیک آمیز رویہ